ہفتہ , 15 شوّال 1447 ہجری
/ Saturday, 04 April,2026

(سیّدہ )ام جمیل( رضی اللہ عنہا)

ام جمیل دختر خطاب جو حضرت عمر کی ہمشیرہ تھیں،اور سعید بن زید کی زوجہ ،ان کا نام فاطمہ تھا، ہم ان کا ترجمہ لکھ آئے ہیں،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں