جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام جندب( رضی اللہ عنہا)

ام جندب،یہ خاتون سلیمان بن عمروکی والدہ تھیں انکی حدیث کے راوی ان کے بیٹے سلیمان بن عمرو تھے،انہوں نے اپنی والدہ سے روایت کی،کہ انہوں نے جمبرہ کی صبح کو حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو فرماتے سُنا،"اے لوگو!تم ایک دوسرے کو زور زور سے کنکریاں پھینک کر زخمی نہ کرو"۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں