جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام خلاد( رضی اللہ عنہا)

ام خلاد،یہ وہ خاتون ہیں جنہوں نے حضورِ اکرم سے اپنے شہید بیٹے کےبارے میں دریافت کیا تھا، ان کا قصہ خلاد انصاری کے ترجمے میں بیان ہوچکا ہے۔
محفوظ کریں