جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام خناس( رضی اللہ عنہا)

ام خناس،ابنِ ماکولا نے خا اور نون خفیفہ سے لکھاہے،اور خناس سکونی کا ذکرکیا ہے،اور مزید لکھا ہے، کہ ام خناس مسعود کی زوجہ تھیں اور انہیں حضورِ اکرم سے صحبت نصیب ہوئی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں