ام خولہ دختر حکیم انصاریہ،بکیر بن اشبح نے خولہ سے ،انہوں نے اپنی ماں سے روایت کی ،کہ رسولِ اکرم نے ام سلمہ سے فرمایا کہ تم عدت گزارنے والی خاتون ہو،اسلئے
خوشبو نہ استعمال کرو،اور نہ حنا استعمال کرو،کہ وہ بھی خوشبو ہے،ابوعمر نے ان کاذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔
