جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ مالک( رضی اللہ عنہا)

ام مالک انصاریہ،یحییٰ بن محمود اجازۃً باسنادہ ابن ابی عاصم سے ،انہوں نے ابوبکر بن ابی شیبہ سے، انہوں نےمحمد بن فضیل سے،انہوں نے عطاء بن سائب سے،انہوں نے یحییٰ بن جعدہ سے،انہوں نے ایک آدمی سے،جنہوں نے ام مالک انصاریہ سے روایت کی،کہ وہ گھی کی ایک کپّی لے کرحضور کی خدمت میں آئیں،حضورِ اکرم ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں