جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ مالک( رضی اللہ عنہا)

ام مالک بہزیہ،اسماعیل اور ابراہیم وغیرہ نے باسنادہم تا ابوعیسیٰ،عمران بن موسیٰ قزاز سے، انہوں نے عبدالوارث بن سعید سے،انہوں نے محمد بن حجادہ سے،انہوں نے ایک آدمی سے،انہوں نے طاؤس سے انہوں نے ام مالک بہزیہ سےروایت کی کہ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک فتنے کا ذکر یوں کیا،گویا وہ بہت قر ۔۔۔۔
محفوظ کریں