جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ مسعود( رضی اللہ عنہا)

ام مسعود بن حکم،محمد بن اسحاق نے حکیم بن حکیم بن عباد بن حنیف سے،انہوں نے مسعود بن حکم سے انہوں نے اپنی والدہ سےروایت بیان کی وہ کہتی ہیں،کہ میں گویا اب بھی حضرت علی رضی اللہ عنہ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سفیر خچر پر سوار شعبِ انصاری میں گھومتادیکھ رہی ہوں،وہ کہتے پھرتے ہیں،آج کھانے ۔۔۔۔
محفوظ کریں