جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ مبشر( رضی اللہ عنہا)

ام مبشر دختر براء بن معرور انصاریہ،ایک روایت کے مطابق وہ زید بن حارثہ کی زوجہ تھیں،ان سے جابر بن عبداللہ وغیر ہ نے روایت کی،اس خاتون نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کئی احادیث روایت کیں،جن میں سے ایک یہ بھی ہےیحییٰ نے کتابتہً باسنادہ ابن ابی عاصم سے، انہوں نے ابوبکر بن ابی شیبہ سے،انہوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں