جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ مبشر( رضی اللہ عنہا)

امِ مبشر زوجۂ زید بن حارثہ انصاریہ،ایک روایت میں ہے،کہ یہ خاتون اور اول الذکر دونوں ایک ہیں،اور ایک روایت اس کے خلاف ہے،چنانچہ ابوموسیٰ اور ابونعیم نے اس خاتون کو اوّل الذکر سے مختلف گرداناہے،مگر ابن ابی عاصم نے دونوں کو علیحدہ علیحدہ شمار کیا ہے،اور دختر براء بن معرور کے ترجمے میں وہ حدیث ۔۔۔۔
محفوظ کریں