جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ محمد( رضی اللہ عنہا)

ام محمدیہ انصاریہ،عمربن ذر نے عبیداللہ بن حجاب سے،انہوں نے ام محمد انصاریہ سےروایت کی، حضوراکرم نے فرمایا،جو شخص کھانا کھاتے اور پیتے وقت ذیل کے کلمات استعمال کرے،اسے اس کھانے اور پینے سے کوئی ضرر نہ پہنچے گا۔ "بِسمِ اللہِ خَیرَالاَسمَاءِ،بِسمِ اللہِ رَبِّ الاَرضِ وَالسَّماءِ،بِسمِ ال ۔۔۔۔
محفوظ کریں