جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ مرثد( رضی اللہ عنہا)

ام مرثد اسلمیہ،ایک روایت میں غفویہ آیاہے،فتح مکہ کے دن اسلام لائیں اور حضور اکرم سے بیعت کی،ان سے ام خارجہ،زوجۂ زیدبن ثابت نے روایت کی،کہ ہم حضورِ اکرم کے ساتھ مدینے سے نکلیں اور آپ رعل کے مقام پر انصار کے ساتھ تھے،آپ نے فرمایا،کہ اس وادی میں جس کے پاؤں کی آہٹ سنائی دے رہی ہے اور جو جل ۔۔۔۔
محفوظ کریں