جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ مسلم ( رضی اللہ عنہا)

ام مسلم جو جناب صفیہ کی خدمت گار تھیں،ان کاشمار صحابی میں ہوتا ہے،لیکن ان کی صحبت ثابت نہیں،ابنِ مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں