جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ قیس( رضی اللہ عنہا)

امِ قیس دخترمحصن بن حرثان اسدیہ ،جوعکاشہ بن محصن کی ہمشیرہ تھیں،مکے میں اسلام قبول کیا، حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلّم سے بیعت کی اور پھر مدینے کو ہجرت کی۔ روات کی ایک جماعت نے ابوعیسیٰ سے،انہوں نے قتیبہ اور احمد بن منیع سے،انہوں نے سفیان سے، انہوں نے زہری سے ،انہوں نےعبیداللہ بن عبداللہ بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں