جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ قرثع( رضی اللہ عنہا)

امِ قرثع،ان کا نسب مذکورنہیں،ابوموسیٰ نے اذا ابوعلی سے،انہوں نے ابونعیم سے،انہوں نے ابو محمد بن حبان سے،انہوں نے محمد بن جریر سے،انہوں نے عصام بن رواد سے،انہوں نے والد سے ، انہوں نے عمرو بن قیس سے،انہوں نے عطاء سے،انہوں نےام قرثع سے روایت کی کہ وہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت ۔۔۔۔
محفوظ کریں