جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) امِ قرہ( رضی اللہ عنہا)

امِ قرہ دختردعموص،صحابیات میں ان کا نام شامل ہے،ابنِ مندہ اور ابونعیم نے مختصراً نکا ذکرکیا ہے۔
محفوظ کریں