جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) رعلہ قشیریہ( رضی اللہ عنہا)

ام رعلہ قشیریہ،جعفر مستغفری نے ان کا ذکر کیا ہے،انہوں نے باسنادِ ضعیف اذراعی سے،انہوں نے عطا سے،انہوں نے ابن عباس سے روایت کی،کہ ایک خاتون کہ جن کانام ام رعلہ قشیریہ تھا،حضورِ اکرم کی خدمت میں حاضر ہوئیں،وہ بڑی فصیح البیان تھیں،انہوں نے گزارش کی،"اَلسَّلَامُ عَلَیکَ یَارَسُولَ اللہِ وَرَحمَ ۔۔۔۔
محفوظ کریں