جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام رافع( رضی اللہ عنہا)

ام رافع ان کا نام سلمیٰ تھا،انہوں نے حضوراکرم کو پایا،ہم ان کا ذکر پہلے کرآئے ہیں،لیث نے ہشام بن سعد سے،انہوں نے زید بن اسلم سے،انہوں نے عبیداللہ بن وہب سے،انہوں نے ام رافع سے روایت کی کہ میں نے حضورِ اکرم سے دریافت کیا یا رسول اللہ میں نماز کیسے شروع کروں،فرمایا، جب توکھڑی ہو دس بار اللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں