جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام ریعہ( رضی اللہ عنہا)

ام ریعہ دخترِ خدّام،بقول ابو موسیٰ،ام ریعہ خنساء دخترخدّام کی کنیت معلوم ہوتی ہے۔ قاضی ابوالخیر عمر بن محمد بن عبداللہ بن عزیزہ نے شجاع اور احمد سے جوعلی بن شجاع کے لڑکے تھے، انہوں نےمحمد بن اسحاق حافظ سے،انہوں نے احمد بن محمد بن زیاد سے،انہوں نے عباس بن محمد دوری سے،انہوں نےاحمد بن ی ۔۔۔۔
محفوظ کریں