جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) ام رمنہ( رضی اللہ عنہا)

ام رمنہ غزوۂ خیبر میں موجود تھیں،ابوعمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے،اور لکھا ہے کہ مجھے ان کے بارے میں اس کے سوا اور کچھ معلوم نہیں۔ ابوجعفر نے باسنادہ یوسف سے،انہوں نے ابنِ اسحاق سے،ان لوگوں کے سلسلے میں جنہیں حضورِ اکرم نے خراجِ خیبر سے خصوصی حصہ عطا کیا تھا،ام رمنہ کے بارے میں روایت ۔۔۔۔
محفوظ کریں