جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

(سیّدہ )ام ثابت( رضی اللہ عنہا)

ام ثابت دخترِ مسعود بن سعد بن قیس بن خلدہ انصاریہ،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں