پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

(سیّدہ )ام سعد( رضی اللہ عنہا)

ام سعد انصاریہ،یہ خاتون کبشہ دختر رافع بن عبید بن ثعلبہ ام سعد بن مغاذ ہیں،ان کا ذکر پہلے ہوچکا ہے،ابوعمر نے ذکرکیا ہے۔  
محفوظ کریں