جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام سعد( رضی اللہ عنہا)

ام سعد، ابو سعید خدری کی والدہ تھیں،ان کے راوی ان کے بیٹے ابوسعید ہیں،قتیبہ نے ابن ابوالرجال سے،انہوں نے عمارہ بن غزیہ سے،انہوں نے عبدالرحمٰن سے،انہوں نے اپنے والد سے روایت کی،کہ میری والدہ نے مجھے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھیجا،آپ نے فرمایا،جو شخص خداسے دولت طلب کرتا ہے،خدااسے ۔۔۔۔
محفوظ کریں