جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام سہلہ( رضی اللہ عنہا)

ام سہلہ،عاصم بن عدی کی زوجہ تھیں،اور بقولِ واقدی انہوں نے خیبر کے مقام پر سہلہ کو جنم دیا،ابن الدباغ نے بھی ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں