جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام سلمی( رضی اللہ عنہا)

ام سلمی،امام احمد بن حنبل نے اپنی مسند میں ان کا ذکر کیا ہے،ابونعیم کہتے ہیں،میرے خیال کے مطابق کہ خاتون ابورافع کی زوجہ ہیں۔ ابویاسر نے باسنادہ عبداللہ بن احمد سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے ابونضر سے،انہوں نے ابراہیم بن سعد سے،انہوں نے محمد بن اسحاق سے،انہوں نے عبداللہ بن علی بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں