جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام سلمہ( رضی اللہ عنہا)

ام سلمہ دختر ابو حکیم،ایک روایت میں ام سلیم مذکور ہے،اور ایک میں ام سلیمان،ان کے نام کا علم نہیں ہوسکا،ان سے یہ حدیث مروی ہے،کہ انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے پیچھے بوڑھی خانہ نشین عورتوں کو نماز پڑھتے دیکھا،تینوں نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں