جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام سلمہ( رضی اللہ عنہا)

ام سلمہ دختر یزید بن سکن،ا ن کا نام اسماء تھا،ابراہیم بن محمد وغیرہ نے باسناد ہم ابو عیسیٰ سے،انہوں نے عبد بن حمید سے،انہوں نے ابونعیم (فضل بن دکین سے)انہوں نے یزید بن عبداللہ شیبانی سے،انہوں نے شہر بن حوشب سے،انہوں نے ام سلمہ انصاریہ سے روایت کی کہ ایک عورت نے آپ سے دریافت کیا،یارسول اللہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں