جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام سمرہ( رضی اللہ عنہا)

ام سمرہ بن جندب،ان کا ذکر عبدالحمید بن جعفر کی حدیث میں ہے،انہوں نے اپنے والد سے روایت کی ،کہ ام سمرہ کا خاوند مرگیا،اور اس کا بیٹاسمرہ رہ گیا،یہ خاتون اچھی خاصی خوبصورت تھیں، جب مدینے آئیں تو انہیں نکاح کے پیغامات آنے شروع ہوگئے،انہوں نے کہا،میں اس شخص سے شادی کروں گی،جو میرے بیٹے سمرہ ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں