جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام سنان( رضی اللہ عنہا)

ام سنان انصاریہ،ابو موسیٰ نے اجازۃً حسن بن احمد سے،انہوں نے احمد بن عبداللہ سے،انہوں نے علی بن ہارون سے،انہوں نے یوسف قاضی سے،انہوں نے محمد بن ابوبکر سے،انہوں نے یزید بن زریع سے،انہوں نے حبیب المعلم سے،انہوں نے عطاء سے،انہوں نے ابنِ عباس سے روایت کی، کہ جب حضورِ اکرم حجتہ الوداع سے واپس تشر ۔۔۔۔
محفوظ کریں