جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام سنان( رضی اللہ عنہا)

ام سنان اسلمیہ،ان سے ابنِ عباس اور ان کی بیٹی ثبیتہ نے روایت کی،ابوسنان یزید بن حرث نے ثبیتہ دختر حنظلہ سے،انہوں نے اپنی والدہ ام سنان اسلمیہ سے(جنہوں نے آپ سے بیعت کی تھی) روایت کی کہ میں نے خدمت اقدس میں حاضر ہوکر گزارش کی ،مجھے آپ کے پاس آنے میں شرم محسوس ہورہی تھی اور میں اس وقت حاضر ۔۔۔۔
محفوظ کریں