جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام سوادہ( رضی اللہ عنہا)

ام سوادہ بن ربیع،عبداللہ بن یزید خشعمی نے مسلم بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے سوادہ بن ربیع سے روایت کی کہ وہ اپنی والدہ کے ساتھ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں، تو آپ نے ان کی والدہ کو چند بکریاں عطا کیں اور ہدایت فرمائی کہ اپنے بیٹوں کو کہنا کہ وہ اپنے ناخن کٹوادیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں