جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام شریک( رضی اللہ عنہا)

ام شریک دختر انس بن نافع بن اراءالقیس بن زید انصاریہ،شہیلہ،بقول ابنِ حبیب انہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں