جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

(سیّدہ )ام شریک( رضی اللہ عنہا)

ام شریک دختر جابر غفاریہ،احمد بن صالح مصری نے انہیں ازواج مطہرات میں شمار کیا ہے، بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے حضورِاکرم سے بیعت کی،ابو عمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں