جمعرات , 14 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 April,2026

(سیّدہ )ام شریک( رضی اللہ عنہا)

ام شریک ،دوسیہ،مہاجرات سے ہیں،ابن مندہ نے ان کا ذکر کیا ہے،ابونعیم نے ان کاذکرکیا ہے اور انہیں ام شریک عامریہ سے مخلف قرار دیا ہے،حالانکہ میرے نزدیک دونوں ایک ہیں،اور ان کا ذکر آگے آئے گا،اورایک روایت میں انہیں دختر جابر لکھا گیا ہے۔ ابوجعفر بن سمین نے باسنادہ یونس بن بکیر سے،انہوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں