جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام شیبہ( رضی اللہ عنہا)

ام شیبہ ازدیہ مکیہ،حماد بن سلمہ نے ان کی حدیث عبدالملک بن عمیر سے روایت کی اور وہ حدیث حسن ہے،آداب مجلس کے بارے میں،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں