جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ )ام شرید( رضی اللہ عنہا)

ام شرید ابوداؤد سجستانی نے موسیٰ بن اسماعیل سے،انہوں نے محمد بن عمروسے ،انہوں نے ابومسلمہ سے،انہوں نے شرید سے روایت کی،کہ میری ماں نے نذرمانی کہ وہ ایک مومن کنیز کو آزاد کرے گی،میرے پاس ایک حبشی لونڈی ہے،حضور نے فرمایا،اسے میرے سامنے لاؤ،جب وہ آئی تو آپ نے دریافت کیا،تیرارب کون ہے،اس نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں