ام سلیمان یا ام سلمہ ،یا ام سلیم دختر ابوحکیم عدویہ،وہی ہیں،ام سلیمان بن ابی حثمہ،ان سے عبداللہ بن طیب نے روایت کی،کہ انہوں نے خانہ نشین (عمر رسیدہ )عورتوں
کو آپ کے پیچھے نماز پڑھتے دیکھا،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔