جمعہ , 05 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 16 October,2026

(سیّدہ )ام سلیط( رضی اللہ عنہا)

ام سلیط،حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی،اور غزوۂ احد میں شریک تھیں،اور بقول حضرت عمرفاروق غازیوں کے لئے پانی کی مشکیں بھر کر لاتی تھیں،ابوعمر نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں