ام طارق،حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی پیداوار سے انہیں چالیس وثق عطافرمائے تھے، اِسے جعفر نے باسنادہ ابن اسحاق سے روایت کیا ہے،ابوموسیٰ نے
اختصار سے ان کا ذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔