جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیّدہ ) ام عبید( رضی اللہ عنہا)

ام عبید دختر صخربن مالک،ابن جریج نے عکرمہ سے روایت کی،کہ اسلام نے چار عورتوں اور ان کے سوتیلے بیٹوں کے درمیان جو جاہلیت کے زمانے سے اپنی سوتیلی ماؤں کے خاوند بنے ہوئے تھے، تفریق کی،ایک حمنہ دختر ابو طلحہ بن عبدالعزی بن عثمان بن عبدالدار،جو خلف بن اسد بن عاصم بن بیاضہ خزاعی کی زوجہ تھیں،اس ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں