جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) ام ِعمرو( رضی اللہ عنہا)

ام عمرو بن سلیم زرقی،یزید بن ہاد نے عبداللہ بن ابوسلمہ سے،انہوں نے عمرو بن سلیم سے،انہوں نے اپنی والدہ سے سنا،کہ حضرت علی منیٰ میں اعلان کررہے تھے،کہ آج کھانے پینے کا دن ہے، تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں