جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیّدہ ) ام ِعمرو( رضی اللہ عنہا)

ام عمرو،زبیر بن عوام کی زوجہ،ان سے ام شیب نے روایت کی،کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،اللہ تعالیٰ اس آدمی پر فضل وکرم کرے،جو حجرمیں نماز ادا کرے،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں