جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیّدہ )ام اسید( رضی اللہ عنہا)

ام اسید انصاریہ،ابو اسید انصاری کی زوجہ تھیں،محمد بن محمد بن سرایا بن علی الفقیہ کے علاوہ اور کئی راویوں نے باسنادہ محمد بن اسماعیل سے،انہوں نے سعید بن ابو مریم سے،انہوں نے ابو غسان سے،انہوں نے ابوحازم سے،انہوں نے سہل بن سعد سے روایت کی،کہ جب ابواسید ساعدی نے شادی کی،تو انہوں نے حضورِ اکرم ۔۔۔۔
محفوظ کریں