جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیّدہ ) ام عثمان( رضی اللہ عنہا)

ام عثمان ابوالعاص ثقفی ،ان کے بیٹے عثمان ان کی حدیث کے راوی ہیں،ان کی حدیث کو عبداللہ بن عثمان بن ابوسلیمان نے ابن ابو سوید ثقفی سے،انہوں نے عثمان بن ابوالعاص سے،انہوں نے اپنی والدہ سے،روایت کی کہ وہ اس وقت حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ کے پا س موجود تھیں،جب آپ کی ولادت ہونے ۔۔۔۔
محفوظ کریں