جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیّدہ ) ام عثمان( رضی اللہ عنہا)

ام عثمان دختر سفیان ام بنو شیبہ اکابر، حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی،ان سے صفیہ دختر شیبہ نے روایت کی،اور عبداللہ بن مسافع نے اپنی والد ہ سے انہوں نے ام عثمان سے۔ ابویاسر نے باسنادہ عبداللہ سے،انہوں نے اپنے والد سے ،انہوں نے روح سےاور ابونعیم سے، انہوں نے ام ولد شیبہ سے روایت کی، ۔۔۔۔
محفوظ کریں