جمعہ , 14 شوّال 1447 ہجری
/ Friday, 03 April,2026

(سیّدہ )ام ِوہب( رضی اللہ عنہا)

ام وہب دخترابوامیہ،ابن جریح کا قول ہے،کہ ابوسفیان بن حرب کے پاس چھ اور صفوان بن امیہ بن خلف کے پاس بھی چھ بیویاں تھیں(۱)ام وہب دختر ابوامیہ بن قیس ازبنوعیاطلہ(۲)فاختہ دختر اسود بن عبدالمطلب(۳)امیمہ دختر ابوسفیان بن حرب(۴)عاتکہ دختر ولی بن مغیرہ (۵)برزہ دختر مسعود بن عمرو(۶)ملاعب الاسنہ عامر ۔۔۔۔
محفوظ کریں