ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

(سیّدہ )ام ِورقہ( رضی اللہ عنہا)

ام ورقہ دختر حمزہ بن عبدالمطلب ،جعفر کے مطابق محمد بن حبان کا قول ہےکہ ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے،کسی نے عمارہ،کسی نے امامہ اور کسی نے ام الفضل لکھاہے،ان کا ذکر گزرچکاہے ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں