جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیّدہ )ام ِورقہ( رضی اللہ عنہا)

ام ورقہ دختر عبداللہ بن حارث بن عمری انصاریہ،ایک روایت میں ام ورقہ دختر نوفل ہے اور وہ اپنی کنیت کی وجہ سے مشہور ہیں،ان کے نسب کا اختلاف ہے۔ عبدالوہاب بن علی الصوفی نے باسنادہ ابوداؤد سے،انہوں نے عثمان بن ابی شیبہ سے،انہوں نے وکیع سے،انہوں نے ولید بن عبداللہ بن جمیع سے،انہوں نے اپنی دادی ۔۔۔۔
محفوظ کریں