ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

(سیّدہ )ام ِیحییٰ( رضی اللہ عنہا)

ام یحییٰ زوجۂ اسد بن حضیر،حدیث قرأتِ اسید میں ان کا ذکر آیا ہے،مگر ان سے کوئی حدیث مروی نہیں،ابنِ مندہ اور ابو نعیم نے مختصراً ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں