جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

(سیّدہ )ام ِیحییٰ( رضی اللہ عنہا)

ام یحییٰ دختر عبدالوہاب،عمر بن محمد بن معمر نے ابوغالب بن بناء سے،انہوں نے ابومحمد جوہری سے،انہوں نے ابوبکر بن مالک سے،انہوں نے بشر بن موسیٰ سے،انہوں نے ہوذہ بن خلیفہ سے، انہوں نے ابنِ جریج سے،انہوں نے عبداللہ بن ابوملیکہ سے،انہوں نے عقبہ بن حارث بن عامر سے روایت کی،کہ ام یحییٰ دختر ابی اہا ۔۔۔۔
محفوظ کریں